اجزاء:
گوشت ۔۔ ایک پاؤ(چھوٹی بوٹیاں)
آلو ۔۔۔ تین پاؤ (ابلے ہوئے آلو میش کر کے)
املی کا پانی آدھا کپ
کٹی لال مرچ ۔۔ ڈھائی چائے کا چمچہ
ہری مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
ہرا دھنیا ۔۔ ایک گڈی
نمک ۔۔ حسب ضرورت
لسن ادرک ۔۔ دو کھانے کے چمچ
کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ
انڈے ۔۔ دو عدد
کالی ۔۔ دو چٹکی
بریڈ کرمز ۔۔ ایک کپ