اجزاء:
لال لوبیا------------ ایک پیالی
گوشت---------- آدھا کلو
چاول--------- دو پیالی
نمک---------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن------------ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ
پیاز----------- دو عدد درمیانی
شملہ مرچ-------- ایک عدد
کالی مرچ------------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
سویا سوس-------- دو کھانے کے چمچ
سرکہ------------ دو سے تین کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------ چارکھانے کے چمچ