اجزاء:
گوشت ----- آدھا کلو
پیاز ----- دو عدد
ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
ہلدی ------ آدھا چائے کا چمچ
دہی ------ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ------- دو چائے کے چمچ
نمک ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
تیل ------ ایک چوتھائی کپ