Rajasthani Kadhi Chawal Recipe in Urdu

Rajasthani Kadhi Chawal
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 1803 Views
0 Comments

راجستھانی کڑھی چاول

اجزاء:
•چاول_____ آدھ کلو
•زیرہ_____ 2 کھانے کے چمچ
•گھی_____ آدھی پیالی
•نمک_____ حسب ذائقہ
•پانی_____ حسب ضرورت
• بیسن_____ آدھ پاؤ
•دہی_____ 1 پاؤ
•ہلدی پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
•نمک_____ حسب ذائقہ
•پانی_____ حسب ضرورت
•پیاز_____ 2 عدد
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کڑی پتے_____ 2 سے تین عدد
•تیل_____ فرائی کے لئے
•بیسن_____ 1 پاؤ
•پیاز_____ 2 عدد
•ہرا دھنیا_____ 1 چوتھائی گٹھی
•ہری مرچ _____ 4 عدد
•لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
•ہلدی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ ثابت
•دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ ثابت
•نمک_____ حسب ذائقہ
•تیل_____ فرائنگ کے لیے

کڑھی کے لئے:
دہی میں ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
پانی ڈال کر آمیزہ پتلا کر لیں اور بیسن شامل کریں اور مزید پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پین میں پیاز فرائی کریں۔
پیاز میں بیسن والا آمیزہ ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
پسا زیرہ اور کڑی پتے فرائی کرکے کڑھی کو تڑکا لگا دیں۔

پکوڑے کے لئے:
ایک پیالے میں پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچ چوپ کرکے ڈال دیں۔
اس میں کٹی لال مرچ، ہلدی، ثابت زیرہ، ثابت دھنیا، نمک اور بیسن ڈال کر مکس کریں۔
اب پکوڑے کی شکل دے کر تل لیں۔
یہ پکوڑے کڑھی میں ڈال دیں۔

چاول کے لیے:
پین میں گھی ڈال کر زیرہ، چاول، نمک اور پانی شامل کریں اور پکنے کے لیے رکھ دیں۔
چاول کو کڑھی کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Rajasthani Kadhi Chawal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Rajasthani Kadhi Chawal is very famous in desi people. At KFoods you can find Rajasthani Kadhi Chawal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Rajasthani Kadhi Chawal

Rajasthani Kadhi Chawal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment