دودھ کو ابال کر اس میں چینی شامل کر کے اتنا پکاہیں کہ آدھا رہ جاہے ۔ اب ڈبل روٹی کے کنارے کٹ کر چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں شامل کریں اور چمچہ چلاتے رہیں جب گاڑھا ہو جاھے تو ڈراھے فروٹ شامل کر کے ٹھنڈا کر لیں ۔ جیلی اور پاہن ایپل کے ساتھ سجا کر پیش کریں مزیدار ربری تیار ہے۔