اجزاء:
جمبو پراؤن ۔۔ سات سو گرام
کٹی شملہ مرچ ۔۔ دو عدد
کٹی گاجر ۔۔ دو عدد
کٹی پیاز ۔۔ دو عدد
کٹے ٹماٹر ۔۔ دو عدد
لیموں ۔۔ دو عدد
ہری مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
پارسلے ۔۔ آدھا گٹھی
ابلے مٹر ۔۔ ایک سے آدھا کپ
باربی کیو سوس ۔ چار کھانے کے چمچ
اوریگانو ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچہ
بالسیمک سرکہ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
لہسن ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
نمک ۔۔ حسب ذوق