چینی کو کسی مٹی یا قلعی کئے ہوئے برتن میں اچھی طرح مل لیں اور پھر ایک درجن دوسرے سادے اورینج کا رس نکال لیں اور دولیموں بھی ان سنگتروں کے ساتھ نچوڑ لیں
مگر لیموں کے بیج نہیں نکالنے
ان سب کو کسی چمچے وغیرہ سے اچھی طرح ملا لیں
اس کے بعد اس کو کسی صاف چھلنی میں سے چھان لیں
اب دانے دار صاف چینی کو حسب منشاء پانی میں ملا کر ایک سادہ شربت تیار کر یں اور ابالتے رہیں یہاں تک کہ شربت کی طرح گاڑھا بن جائے
ایک کوارٹر صاف شربت میں یہ سارے کا سارا مکسچر ملا دیجئے
تو بس نہایت لذیذ اور خوش ذائقہ تیار ہے