اجزاء:
لیمن جوس ----- دو کھانے کے چمچ
زیتون کا تیل ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لہسن (کچل لیں) ------ دو جوے
تازہ روز میری (کتر لیں) ------ دو کھانے کے چمچ
مسٹرڈ ------- ایک چوتھائی کپ
چکن لیگ پیس ------ ایک کلو
کریم ----- تین سو ملی لیٹر
کارن فلور ------ ایک چائے کا چمچ
پانی ----- ایک چائے کا چمچ
روز میری (ایکسٹرا) ----- ایک کھانے کا چمچ