ایک بڑے پین میں بٹر اور گڑ کو ملائیں۔
اس میں اچھی طرح گڑ ملانے کے بعد جب یہ ابلنا شروع ہو تو اس میں چاول کے مرمرے، الائچی اور پانی ملائیں۔
چولھے کے آنچ کو فوراً بند کردیں۔
اب کچھ بٹر کو ہاتھوں پر لگائیں، آمیزے کا تھوڑا حصہ لیکربالز بنا لیں۔ دھیان رہے اسکو ہلکے ہلکے دبائیں تاکہ چاول کے مرمرے اسے خراب نہ کریں۔
پھراس کو ایک ہوا بند برتن/جار میں رکھ دیں۔
بنانے کا وقت درکار : 10 سے 30 منٹ
تعدار : 15 درمیانی سائز کی بالز
کیلوریز : 65/1