اجزاء:
• چکن لیگز_____ 400 گرام
• کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
• پیاز چوپ_____ 1 عدد
• ثابت زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
• سبز مرچ چوپ_____ 2 عدد
• ادرک لہسن پیسٹ_____ ڈیڑہ کھانے کا چمچ
• ٹماٹر_____ 2 عدد
• دہی_____ 2 کھانے کے چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• گرم پانی_____ 1 کپ
• اُبلے ہوئے سفید چنے_____ڈیڑھ کپ
لاہوری مرغ مصالحہ بنانے کا طریقہ:
• نمک_____ 1 کھانے کاچمچ
• ثابت دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
• ثابت زیرہ_____ 2 کھانے کے چمچ
• لونگ_____ 8 عدد
• لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 2 کھانے کے چمچ
• دار چینی_____ 3 عدد
• بڑی اِلائچی_____ 3 عدد
• بادیان_____ 2 عدد
• سبز اِلائچی_____ 4 عدد
• چکن پاؤڈر_____ 3 کھانے کے چمچ
• میٹھا سوڈا_____ آدھ چائے کاچمچ
• اجوائن_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
• جلوتری_____ 5 گرام
• ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
• ان سب کو بھون کر گرائینڈ کر لیں اور استعمال کر یں