ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور گرم مصالحہ٬ الائچی ڈال کر کڑکڑائیں-
پیاز ڈال کر بھونیں کہ پیاز کا مکسچر لائٹ براؤن ہوجائے٬ لہسن ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر بھونیں-
گوشت کا کلر بدل جائے تو نمک٬ لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں مصالحہ بھون جائے تو دہی ڈالیں اور ڈھکن لگائیں بھون کر ایک کپ پانی ڈالیں پانچ منٹ بعد چولہا بند کردیں-
سرونگ ڈش میں نکال کر مراد آبادی چکن قورمے کو نان یا تافتان کے ساتھ سرو کریں-