شہتوت کا شربت بنانے کے لئے سب سے پہلے پانی میں شہتوت اور چینی ملا کر پکالیں اب ٹھنڈا کرنے کیلئے رکھ دیں اس کے بعد بلینڈر میں آئس کریم، دودھ اور ائس رش ڈال کر بلینڈ کرلیں اب اس میں آدھا شہتوت کا مکسچر ڈال کر دوبارہ بلینڈ کرلیں اور گلاس میں نکال کر ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں۔