اجزاء:
انڈے ----- چار عد
دودھ ----- سوا کپ
ہری مرچیں (باریک کاٹ لیں) ----- دو عدد
ہرا دھنیا (چوپڈ) ----- دو کھانے کے چمچ
موزریلا یا چیڈر چیز (کش کرلیں) ------ تین چوتھائی کپ
نمک ------ حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر --- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ڈبل روٹی کے سلائس ------- چار عدد
تیل ------- تلنے کے لیے