اجزاء:
چانپ ------- ایک کلو ثابت لال مرچ ----- آٹھ عدد ثابت کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ بغیر چھلا ہوا لہسن ----- بارہ جوئے ادرک ------ ایک چھوٹا سا ٹکڑا لیموں ------ دو عدد پیاز ----- درمیانی ڈلی ایک عدد ہری مرچ ---- دو عدد باریک کٹی ہوئی ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت باریک کٹا ہوا نمک ----- حسب ذائقہ پکانے کے لیے تیل