میدے میں بیکنگ پاﺅڈر مکس کرلیں۔انڈوں کو پھینٹیں۔ چینی مکھن ڈال کرمکس کریں۔ اب میدہ بیکنگ پاﺅڈر والا مکسچر ڈالیں۔ مکس کریں اور کیک پین میں ڈال لیں۔تھوڑا سا مکسچر لیں اس میں کوکو ڈالیں۔تھوڑا دودھ ڈال کر مکس کریں اور پین میں کہیں کہیں یہ مکسچر ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کریںاور 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔