اجزاء:
گائے کی چھوٹی بوٹیاں
(بغیر ہڈی)-------------- 500گرام
ہری پیاز--------------- 14ڈنڈیاں+سجانے کے لئے
ہوئرن ساس------------ ایک کھانے کا چمچہ
سویا سوس------------ 2چائے کے چمچے
لہسن------------- ایک جوا
کینو کا مار میلڈ --------------ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی کالی مرچ--------------- 2/1چائے کا چمچہ
کُٹی ہوئی لال مرچ----------------- 2/1چائے کا چمچہ
لیموں کا رس---------- ایک کھانے کا چمچہ
نمک--------------- 4/1چائے کا چمچہ
تیل------------------- 4کھانے کے چمچے+حسبِ ضرورت