ایک پیالے میں 1 کپ میدہ، 1 کھانے کا چمچہ راوا، چند قطرے زعفرانی ایسنس، چٹکی بھر بیکنگ پاؤڈر،
1 کھانے کا چمچہ کٹی کشمش اور 1 کھانے کا چمچہ کٹی چرولی کو 2/1 کپ پانی میں مکس کرلیں اور
گھاڑھا گھول لیں۔ پھر آنچ ہلکی کرلیں اور1 چائے کا چمچ جتنا مکسچر گھی میں ہلکی آنچ پر تلیں، جب تک کہ گولڈن کلر نا آجائے۔