اجزاء:
گوشت ------ آدھا کلو
لوبیا (بھگو دیں) ------ دو سو پچاس گرام
لال مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر --- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر (چوپ کرلیں) ------- دو عدد
پیاز (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
لہسن ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ------ آدھا کپ
ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں ------- حسب ضرورت