Lasagna Recipe in Urdu

Find delicious Lasagna recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Lasagna recipe is one of the common and most searched dishes in the Italian Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Lasagna recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Lasagna
chef Recommended By Chef
time-clock 00.30 To Prep
time-clock 01.00 To Cook
5 Servings
Tips About Recipe

2569 Views 0 Comments

لزانیہ
اجزاء:
•قیمہ_____ آدھ کلو
•کٹی پیاز_____ آدھ کپ
•تیل_____ 4 کھانے کے چمچ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ضرورت
•مسٹرڈ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•ادرک، لہسن_____ 1 چائے کا چمچ
•سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچ
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•ٹماٹو پیسٹ_____ آدھ کپ
•اوریگانو لیو_____ 1 چائے کا چمچ
•لزانیہ اسٹریپس_____ 6 عدد

چیز ساس کے لیے:
•مکھن_____ 3 کھانے کے چمچ
•میدہ_____ 4 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذوق
•دکنی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•مسٹرڈ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•دودھ_____ 2 کپ
•چیڈر چیز_____ 2 کھانے کے چمچ

ٹماٹو_____ ساس کے لیے:
•ٹماٹو_____ پیسٹ آدھا کپ
•نمک_____ حسب ذوق
•کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
•پسا لہسن_____ آدھ چائے کا چمچ
•چینی_____ 1 کھانے کا چمچ
•سرکہ_____ 1 کھانے کا چمچ

ترکیب:
قیمے کے لیے:
پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کریں۔
پھر پیاز میں قیمہ، نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، ادرک لہسن، سرکہ، ٹماٹو پیسٹ شامل کر کے پکنے کے لیے رکھ دیں۔
جب گل جائے تو بھون کر اتار لیں اور اوریگانو شامل کر دیں۔

لزانیہ کے لیے:
لزانیہ کے اسٹریپس کو بوائل کر لیں۔

چیز ساس کے لیے:
مکھن گرم کر کے اس میں میدہ بھون لیں۔
پھر نمک، دکنی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر شامل کر کے دودھ اور پانی ڈال کر ساس تیار کر لیں۔
چولہے سے اتارتے وقت اس میں چیز بھی شامل کریں۔

ٹماٹو ساس کے لیے:
تیل گرم کر کے لہسن، ٹماٹو پیسٹ اور پانی ڈالیں۔
اب نمک، سرکہ اور چینی شامل کر کے گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔

اسمبل کرنے کے لیے:
اوون فروٹ ڈش میں اس کو گریس کر لیں۔
لزاینہ کی اسٹریپس بچھائیں اور پکا ہوا قیمہ ڈالیں۔
پھر اوریگانو چھڑکیں، ٹماٹو ساس، چیز ساس ڈالیں اور پھر یہی عمل دہرائیں۔
آخر میں چیڈر چیز، مکھن، کیچپ اوریگانو چھڑک کر نمبر چار پر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کریں۔

Posted By: Amna, Quetta

Find out the Lasagna Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Lasagna is very famous in desi people. At KFoods you can find Lasagna and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lasagna

Lasagna in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

Reviews & Comments