پا ئے کو ا چھی طرح صاف کرکے آٹے کے ساتھ ر گڑ کر د ھو لیں -
پھر پر یشر ککر میں پیاز،ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، مرچ، ہلدی، دھنیا پاوٗڈر اور پھر پا ئے ڈال د یں اور 5- 6 کپ پا نی ڈال کر پر یشر دیں -
پانی خشک ہو نے پر ہلکی آنچ پر بھو نیں -
پھر اس کا اپنا تیل اوپر آجائے گا تو مزید 4 کپ پا نی ڈال دیں اور دس منٹ کے لئے دوبارہ پکا ئیں۔
جب گر یوی گاڑھی ہو جا ئے تو آنچ سے اتار لیں۔
ادرک اور گرم مصالہ چھڑک کرنان کے سا تھ سرو کریں۔