جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

خواتین کوفتے بناتی ہیں جو گھر میں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں، لیکن اکثر یہ ٹوٹ کر دیگچی میں بِکھر جاتے ہیں اور سارا مزہ خراب ہو جاتا ہے، آج ہم آپ کو زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی ایسی ٹپ بتانے والے ہیں جس سے کوفتے نہیں ٹوٹیں گے اور زائقہ بھی برقرار رہے گا تو چلیں ٹپ جان لیتے ہیں۔

ٹپ

• کوفتے کا آزمیزہ بناتے ہوئے اس میں تھوڑے چنے پیس کر ڈال لیں یا پھر اس آمیزے میں زرا سا خشخاش بھون کر شامل کر لیں۔
• پھر ہتھیلی ہر ہلکا سا تیل لے کر کوفتے بنائیں اور ٹرے میں رکھتی جائیں۔
• کوفتے بنانے اور سالن میں شامل کرنے سے پہلے انہیں ٹھنڈا ضرور کر لیں۔
• یہ ٹوٹ کر سالن میں نہیں بکھریں گے۔

By Shahzad  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3050 Views   |   13 Apr 2023
Related Recipes
Reviews & Comments