Khawsa Recipe in Urdu

Khawsa
Recommended By Chef 00.30 To Prep
6 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 681 Views
1 Comments

کھاؤسا

اجزاء:
•انڈر کٹ چکن_____ 750گرام
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•ہلدی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•پسا گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذوق
•تیل_____ 3 چوتھائی کپ
•پیاز_____ آدھ کپ
•کوکونٹ ملک_____ آدھ کپ
•اسپیگیٹھی_____ 1 پیکٹ
•بیسن_____ 1کپ
•پیاز_____ آدھ کپ
•تیل_____ آدھ کپ
•کوکونٹ ملک_____ آدھ کپ
•دہی_____ آدھ کلو
•ہلدی پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•لہسن کا پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذوق

پھینٹے ہوئے دہی میں بیسن،پیاز،ادرک،لہسن کا پیسٹ،پسی لال مرچ،نم،تیل اور ہلدی کو اچھی طرح مکس کر کے ہلکی آنچ پر ایک سے دو گھنٹے تک پکائیں۔
ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ پیاز ساتے کر لیں۔ ساستھ ہی ہلدی،نمک،پسا دھنیا اور پسی لال مرچ کو اچھی طرح بھونیں۔
پھر اس میں چکن شامل کر کے گل جانے تک پکائیں۔
اب اس میں کوکونٹ ملک اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
اسپیگیٹھی کو ابال لیں۔
ایک سرونگ ڈش میں اسپیگیٹھی کی تہ لگائیں۔
اوپر سے کڑہی ڈالیں اور چکن کی کری شامل کریں۔
کٹا ہرا دھنیا،کٹی ہری مرچ،چاٹ مصالحہ فنگر چپس اور تلی اسپیگیٹھی سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Posted By: samira, karachi

Find out the Khawsa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Khawsa is very famous in desi people. At KFoods you can find Khawsa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Khawsa

Khawsa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

wow!!!1 it''s Khawsa my favorite dish ever.. and your cooking way is awesome.. because your ingredient is very special

May 07, 2020 namra khan

Leave Comment