Khattay Aloo Recipe in Urdu

Khattay Aloo
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 1004 Views
0 Comments

کھٹّے آلو

اجزاء:
1. تیل _____2 کھانے کے چمچ
2. آلو، اُبلے ہوئے _____1 کلو گرام
3. کُٹی ہوئی لال مرچ _____1 کھانے کا چمچ
4. نمک _____حسب ذائقہ
5. زیرہ پسا ہوا _____1 چائے کا چمچ
6. گرم مسالا _____1 چائے کا چمچ
7. پسی ہوئی سفید مرچ _____1 چائے کا چمچ
8. لہسن کا پائوڈر _____1 چائے کا چمچ
9. املی کی چٹنی _____1 کھانے کا چمچ
10. لیموں کا رسا _____آدھ چائے کا چمچ
11. پسا ہوا دھنی ا _____1 چائے کا چمچ
12. چاٹ مسالا _____آدھ کھانے کا چمچ
13. امچور پائوڈر _____1 چائے کا چمچ
14. ہرا دھنیا کٹا ہوا _____حسب ذوق سجاوٹ کے لیے

• ایک بڑے برتن میں درمیانی آنچ پر تیل شامل کریں، جب اچھی طرح گرم ہوجائے تو کٹے ہوئے آلو ڈال کر اس وقت تک بھونیں جب تک کہ آلو برائون نہ ہوجائیں۔
• اب اس میں کُٹی ہوئی لال مرچ، نمک، پسا ہوا زیرہ، گرم مسالا، پسی ہوئی سفید مرچ، لہسن کا پائوڈر، املی کی چٹنی، لیموں کا رس اور پسا ہوا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
• اب اس میں چاٹ مسالا اور امچور پائوڈر ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں۔
• اب اس میں کٹا ہوا تازہ ہرا دھنیا ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
• مزے دار کھٹے آلو تیار ہیں۔

Posted By: Rana , Hyderabad

Find out the Khattay Aloo Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Khattay Aloo is very famous in desi people. At KFoods you can find Khattay Aloo and all the urdu recipes in a very easiest way.

Khattay Aloo

Khattay Aloo in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment