قیمہ ان میکرونی
اجزاء:
قیمہ--------------- 350گرام
اُبلی میکرونی------------ 2/1پیکٹ
دار چینی-------------- 1عدد
ٹماٹرپیوری------------- 4/1کپ
پسی لال مرچ------------- 1چائے کا چمچہ
زیرہ پاﺅڈر--------------- 1چائے کا چمچہ
تیل------------ 2/1کپ
لونگ-------------- 3عدد
ٹماٹر----------- 2کپ
نمک------------ حسبِ ذوق
ادرک پاﺅڈر------------- 2/1چائے کا چمچ
کالی الائچی---------------- 1عدد
نان/چاول------------------ سرونگ کے لئے
ترکیب:
تیل گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ اور قیمہ ڈال کر فرائی کرلیں۔
جب پانی سوکھ جائے تو اس میں باریک کٹے ٹماٹر، ٹماٹو پیوری، تمام مصالحے اور پانی ڈال کر پکائیں۔
میکرونی کو ڈش میں نکال لیں اور اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 15منٹ تک گرم کریں۔
اب اُبلے پانی میں ڈال کر اُبالیں اور خش کریں۔
آخر میں قیمے میں شامل کرکے5منٹ تک دم پر رکھیں۔
تیار ہونے پر چاول کے ساتھ سرو کریں۔
Maida Rahat,Posted By: saniya,
Add Your Recipe