Keema Biryani Recipe in Urdu

Keema Biryani
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 645 Views
0 Comments

قیمہ بریانی

اجزاء:
•بیف قیمہ_____ 500 گرام
•گارڈ الٹیمیٹ رائس_____ 500گرام
•پیاز_____ 2 عدد
•ٹماٹر_____ 2عدد
•دہی_____ 00 2گرام
•سبز مرچ_____ 3عدد
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
•کا لی مرچ پاؤڈر_____ 1/2چائے کاچمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1-1/2چائے کاچمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1-1/2چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1 چائے کاچمچ
•ثابت گرم مصالحہ_____ 5 گرام
•ہلدی_____ 1 چائے کاچمچ
•سبز دھنیا_____ 5گرام
•پودینہ_____ 5گرام
•لیموں_____ 2عدد
•لہسن ادرک کُٹی ہوئی_____ 2 کھانے کا چمچ
•لہسن کُٹا ہوا_____ 1 چائے کاچمچ
•سرکہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•1 چائے کاچمچ_____ پیلا رنگ

ایک باؤل میں پانی لیں اوراس میں گارڈ الٹیمیٹ رائس ڈال کر پندرہ منٹ تک بھگو لیں ۔
اب ایک پین میں پانی لیں اوراس میں ثابت گرم مصالحہ ،کھانے کا تیل(1کھانے کا چمچ) ،سرکہ، نمک ڈال کر ایک کنی چھوڑ کر اُبال لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل(1کھانے کا چمچ) لیں اوراس میں پیاز ،لہسن کُٹا ہوا ورادرک کُٹی ہوئی ڈال کر براؤن کر لیں اوراس میں ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں اب اس میں بیف قیمہ ڈال کر تین منٹ تک بھون لیں اور دہی ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔
اب ا س میں پانی ڈال کر دس منٹ تک پکالیں ۔
اب ایک پین میں تیار کیاہوا بیف قیمہ لیں اوراس میں اُبلے ہوئے گارڈ الٹیمیٹ رائس ڈال دیں اور یہ عملدہرا کر دو تِہ بنا لیں ۔
اب اس میں سبز دھنیا ،پودینہ ،لیموں ،سبز مرچ اور ٹماٹر کی گارنش کر لیں ۔
اب اس میں پیلا رنگ ڈال کر دس منٹ تک دم دیں ۔
آپکی مزیدار بیف قیمہ بریانی تیار ہے ۔

Posted By: Ramsha, Mirpurkhas

Find out the Keema Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Keema Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Keema Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Keema Biryani

Keema Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment