kebab Recipe in Urdu

Find delicious kebab recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. kebab recipe is one of the common and most searched dishes in the Kids and Baby Food recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating kebab recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

kebab
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1247 Views 0 Comments

کباب
اجزاء:
آلو 3 عدد بڑے والے

۔ پیاز 2 عدد درمیانی

۔ ہری اور لال مرچ 8 عدد

۔ ہرا دھنیا پودینہ

۔ میدہ 4 چمچ

۔ کارن فلور 2 چمچ

۔ انڈا 1 عدد

۔ لال مرچ ½ کھانے کا چمچ

۔ ہلدی ½ چائے کا چمچ

۔ آم چور پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

۔ سفید مرچ ½ چائے کا چمچ

۔ کالی مرچ ½ چائے کا چمچ

۔ زیرہ 1 چائے کا چمچ

۔ نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
۔ سب سے پہلے آلو اور پیاز کو کاٹ کر الگ الگ گرینڈ کرلیں (باریک نہیں دردرا)، اور پھر اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر اسکا پانی نکال دیں

۔ اس کے بعد آلو اور پیاز کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں باریک کٹی ہوئی لال اور ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ، میدہ، کارن فلور، خشک مصالحے، نمک اور انڈا شامل کر کے ہاتھوں کی مدد سے اچھے سے مکس کرلیں

۔ اب اس آمیزے کی ٹکیاں بنائیں اور تیل گرم کر کے اس میں فرائی کرلیں

۔ آسان اور مزیدار آلو کے کباب تیار ہیں! اسے رائتے یا کیچپ کے ساتھ سَرو کریں اور سب کی تعریفیں حاصل کریں
Posted By: salwa, sargodha

Find out the kebab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Kids and Baby Food. kebab is very famous in desi people. At KFoods you can find kebab and all the urdu recipes in a very easiest way.

kebab

kebab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Kids and Baby Food.

Reviews & Comments