اجزاء:
کشمیری مرچ ------ آدھا کلو
ناریل پسا ہوا ----- ایک کپ
چنے کی دال ------ دو کھانے کے چمچ
تل ----- دو چائے کے چمچ
گھی ----- تین کھانے کے چمچ
مونگ پھلی کے دانے ------ ڈیڑھ کپ
لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمج
کشمش ------ چار بڑے چمچ
براؤن شکر ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
گرم پانی ------ ایک کپ