اجزاء:
چاول ۔۔ آدھا کلو
بکرے کا گوشت ۔۔ آدھا کلو
پیاز ۔۔ دو عدد
پورا لہسن ۔۔ ایک عدد
سونف ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ثابت دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
تیز پات ۔۔ ایک عدد
چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ثابت گرم مصالحہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
مکھن ۔۔ 4/1 پیالی
کھانے کے رنگ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
خشک میوہ اور مربہ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
زعفران ۔۔ چند تنکے
ہرا دھنیا اور تلی پیاز ۔۔ سجاوٹ کے لئے