Kachri Keema Recipe in Urdu

Find delicious Kachri Keema recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Kachri Keema recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Kachri Keema recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Kachri Keema
chef Recommended By Chef
time-clock 00.25 To Prep
time-clock 00.45 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

3060 Views 0 Comments

کچری قیمہ
اجزاء:
• گائے کا قیمہ_____1 کلو
• نمک1_____ چائے کا چمچ
• زیرہ_____1 چائے کا چمچ
• کچھری پاوڈر1 _____چائے کا چمچ
• پسا ہوا دھنیا1 _____چائے کا چمچ
• لال مرچ پاؤڈر1 _____چائے کا چمچ
• زیرہ پسا ہوا_____1 چائے کا چمچ
• ہلدی پسی ہوئی_____1 چائے کا چمچ
• کچّا پپیتے کا پیسٹ_____1 چائے کا چمچ
• ادرک لہسن کا پیسٹ_____1 چائے کا چمچ
• چائفل1 _____چائے کا چمچ
• تیل_____½ کپ
• پیاز_____ کٹی ہوئی1 عدد
• لال مرچ پاؤڈر_____1 چائے کا چمچ
• ہری مرچیں_____2-3 عدد
• دہی_____ کپ
• کوئلہ، دہکا ہوا_____1 عدد
• ہری مرچیں کٹی ہوئی _____گارنش کے لیے

ترکیب:
ایک مکسر میں قیمہ، نمک، ثابت دھنیا، زیرہ، کچری پاﺅڈر، پسا ہوا زیرہ، لال مرچ کا پاﺅڈر، پپیتے کا پاﺅڈر، ادرک لہسن کا پاﺅڈر، پسی ہوئی ہلدی، جائفل کا پاﺅڈر ڈال کر پیس لیں۔
پھر ایک باﺅل میں ڈال کر پلاسٹک کے کور سے ڈھانک کر میرینیٹ ہونے کے لیے 1 گھنٹا کے لیے چھوڑ دیں۔
پھر کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔
پھر اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
پھر اس میں لال مرچ کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں، اب ڈھکن ڈھانک کر 10 منٹ کے لیے پکا لیں۔
پھر اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں۔
پھر دہی ڈال کر ہلا لیں اور 10 منٹ کے لیے پکنے دیں۔
پھر اس کے اوپر گرم کوئلہ رکھ کر اس پر تیل کے چند قطرے چھڑک کر ڈھکن ڈھانک دیں2 منٹ کے لیے۔
اب اس کے اوپر ہری مرچیں ڈال دیں۔
کچری قیمہ تیار ہے۔
Posted By: Hania, Islamabad

Find out the Kachri Keema Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Kachri Keema is very famous in desi people. At KFoods you can find Kachri Keema and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kachri Keema

Kachri Keema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

Reviews & Comments