اجزاء:
بیف کا قیمہ ------ آدھا کلو
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمج
مسٹرڈ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
انڈہ ------ ایک عدد
ڈبل روٹی ------ تین سلائس
دودھ ------ آدھا کپ
پیپریکا پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
پسا لہسن ----- آدھا چائے کا چمچ
کیچپ ------ ایک کھانے کا چمچ
ووسٹر ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ ------ چار عدد
بن ------ دو پیکٹ
سلاد پتہ ----- حسب ضرورت
چیز سلائس ----- چار عدد
بند گوبھی ----- ایک عدد
گاجر ------ ایک عدد
مایونیز ----- آدھا ک
فرنچ فرائز ----- ایک پیکٹ
مکھن ------ سو گرام