اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
تیل ----- آدھا کپ
پیاز ----- دو عدد (چوپ کرلیں)
لہسن ادرک پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس ---- تین سے چار کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
سامبھر مصالحہ
لہسن کے جوے ----- دو عدد
پیاز (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
کڑھی پتے (خشک) ---- آٹھ عدد
لونگ ---- چار عدد
سیاہ مرچیں ---- چھ عدد
ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
ثابت لال مرچیں ------ آٹھ سے دس عدد
ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
میتھی دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ