اجزاء:
مرغی کے پر------------- 8عدد
میدہ------------------ 2کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ--------------- ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس--------------- ایک کھانے کا چمچہ
ٹماٹر----------------- (چوپ کئے ہوئے) 2عدد
ہری مرچیں----------------- (چوپ کی ہوئی) 4عدد
پیاز------------------ (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
شملہ مرچ---------------------(چوپ کی ہوئی) ایک عدد
لہسن--------------- (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا--------------- (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
اجمودہ------------------ (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
نمک--------------- ایک چائے کا چمچہ
تیل------------------ 4/1پیالی