Hare Masale Wale Chane Recipe in Urdu

Hare Masale Wale Chane
Recommended By Chef 00.00 To Prep
As Desired Servings 00.00 To Cook
Tips About Recipe 1506 Views
0 Comments

ہرے مصالحے والے چنے

اجزاء:
چنے چاہے چاٹ میں ہوں یا سالن میں بڑے مزے کے لگتے ہیں لیکن اس دفعہ ہرے مصالحے میں چنے بنا کر دیکھیں یہ کتنے ذائقہ دار لگتے ہیں اور بن بھی جلدی جاتے ہیں۔

• سب سے پہلے چنوں کو ابال لیں اور ان کو کچھ دیر ہوا میں رکھ دیں تاکہ پانی نکل جائے۔
• پتیلی میں آئل گرم کر کے پیاز براؤن کرلیں۔
• اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ، کٹی لال مرچیں، نمک، چکن پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ اور دہی ڈال کر اچھے سے مصالحہ بھون لیں۔
• بلینڈر میں ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ، سفید سرکہ، لیموں اور نمک ڈال کر پیسٹ بنائیں اور اس پیسٹ کو بھنے ہوئے مصالحے میں ڈال کر دم پر رکھ دیں ۔
• لیجئیے تیار ہیں آپ کے ہرے مصالحے کے چنے۔ اس پر مکھن ڈال کر سروو کیجئیے۔

ٹپ:
٭ چنوں کو زیادہ نہ ابالیں ورنہ ہرے مصالحے میں پکنے پر وہ زیادہ گل جائیں گے اور آپ کو کھانے میں مزہ نہ آئے گا۔
٭ ہرے مصالحے کو سادے مصالحے میں ڈال کر بھی پکا سکتی ہیں الگ سے بلینڈ نہ کریں۔
٭ لیموں اور ادرک کے ساتھ گارنش کرکے پیش کیجئیے۔

Posted By: yamin, karachi

Find out the Hare Masale Wale Chane Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Hare Masale Wale Chane is very famous in desi people. At KFoods you can find Hare Masale Wale Chane and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hare Masale Wale Chane

Hare Masale Wale Chane in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment