قیمہ میں سونف( پیس کر ، )نمک ، ادرک پاﺅڈر شامل کرکے مکس کریں اور کوفتے بنا کر فرائی کریں ۔
دھی میں کھویا کشمیری مرچ اوردودھ شامل کرکے بلینڈ کرلیں ۔
پھر نمک ، کالی مرچ ، گرم مصالحہ ، ادرک پاﺅڈر شامل کرکے بھونیں ۔
پھر فرائی کوفتے شامل کرکے دم دیجئے یہاں تک کہ مصالحہ تھک ہو جائے ۔