اجزاء:
انڈے والے نوڈلز------------ (اُبلے ہوئے )300گرام
مرغی کی بوٹیاں----------- (باریک کٹی ہوئی) 250گرام
ٹماٹر-------------(باریک کٹے ہوئے) ایک عدد
پیاز-------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
بند گوبھی--------------- (باریک کٹی ہوئی) 100گرام
لہسن----------------- (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
٭سچواںساس------------- 3کھانے کے چمچے
مرغی کی یخنی-------------- 2پیالی
کارن فلور ---------------(پانی میں گھلا ہوا) 2/1-1کھانے کے چمچے
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
تیل------------- 6کھانے کے چمچے+تلنے کے لئے
تلہار-------------------- مرچیں سجانے کے لئے