انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں پسی ہوئی چینی ڈآل کر پھینٹں پھر تھوڑا تھوڑا میدہ ڈال کر چمچ سے فولڈ کر کے پانچ انچ کے پین میں ایک سو اسی پر بیک کریں ۔بیکنگ کے بعد کیک کو دو حصوں میں کٹ کر کے اس پر شوگر سیرپ ڈالیں۔کریم کر پھنیٹ کر آئسنگ شوگر ڈال کر لگائیں دوسرا حصہ رکھ کر کرین لگا دین سایڈ پر یسکٹ لگا کر اوپر چاکلیٹ ڈال دیں اور ریڈ بال ڈال کر پیش کریں۔