مکھن میں پیاز براﺅن کریں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر بھون لیں۔ساتھ ہی چکن کی یخنی ڈال دیں۔
اب چینی کوجلا کر کیریمل بنائیں۔
سوپ میں کیریمل ، نمک اور مرچیں ڈال کر باﺅل میں نکالیں۔
اوپر سے فرنچ لوف کے سلائس کاٹ کر ڈالیں اور چیز شامل کرکے گرل کرلیں۔
فرنچ انین سوپ تیا ر ہے۔