Fire Chicken Stick Recipe in Urdu

Find delicious Fire Chicken Stick recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Fire Chicken Stick recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Fire Chicken Stick recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Fire Chicken Stick
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1861 Views 0 Comments

فائر چکن اسٹکس
اجزاء:
مرغی کے اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں بغیر ہڈی: کلو
چاول کا آٹا‘میدہ: 2‘2کھانے کے چمچے
کارن فلور: 2کھانے کے چمچے
پسا ہوالہسن ادرک: ایک کھانے کا چمچہ
انڈا پھینٹا ہوا: ایک عدد
سفید زیرہ‘ دھنیا کٹا ہوا: ایک ‘ ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس‘سویا ساس: ایک ‘ایک کھانے کا چمچہ
کھانے کا اورنج کلر: ایک چٹکی
پسی ہوئی لال مرچ‘نمک: ایک ‘ایک چائے کا چمچہ
تیل: تلنے کیلئے

بگھار کے اجزاء:
کڑھی پتے: 15عدد
رائی دانے ‘کٹی ُہوئی لال مرچ ٰ‘ٰ: چائے کا چمچہ
تیل: 2کھانے کے چمچے

ساس کے اجزاء:
مایونیز: 3کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچٰ: چائے کا چمچہ
شہد چلی ساس: ایک ‘ایک کھانے کا چمچہ
مسٹرڈ پیسٹ‘پسا ہوالہسن ٰ‘ٰ: چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا: ایک کھانے کے چمچہ
نمک: ایک چٹکی
ترکیب:
ایک پیالے میں ساس کے اجزاء ملالیں۔
مرغی پر علاوہ چاول کا ;200;ٹا باقی اجزاء ملاکر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
مرغی کی بوٹیوں کو سیخوں پر لگاکر 2گھنٹے کیلئے رکھ دیں ‘پھرچاول کے ;200;ٹے میں لپیٹ لیں۔
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور ہلکی ;200;نچ پر سیخیں پکاکر نکال لیں۔
اس کے اوپر ساس ڈالیں ‘پھرفرائننگ پین میں بگھار تل کر سیخوں پر ڈالیں ۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Fire Chicken Stick Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Fire Chicken Stick is very famous in desi people. At KFoods you can find Fire Chicken Stick and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fire Chicken Stick

Fire Chicken Stick in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments