اجزاء:
فرنچ بین-------- آدھا کلو
انڈے------- تین عدد
نمک-------------- حسبِ ذائقہ
لہسن کے جوے-------------- تین سے چار عدد
پیاز----------- ایک عدد
ٹماٹر---------------- دو عدد
لال مرچ---------------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ------------------ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
خشک پارسلے-------------- آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں------------ دو سے تین عدد
کوکنگ آئل-------------------- چار کھانے کے چمچ