پین میں بٹراور پانی ڈال کر اتنا پکائیں۔یہاں تک کہ بٹر پانی میں مکس ہوجائے۔اب میدہ ، بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کیجئے۔ یہاں تک کہ مکسچر پین چھوڑ دے۔اب اس آٹے کو پیالے میں نکال کر بیٹر سے بیٹ کریں اور ایک انڈا ڈالیں۔بیٹ کرتے جائیں اور تمام انڈے ایک ایک کرکے ڈال کر مکس کرکے پاپئنگ بیگ میں بھر کے بیکنگ ٹرے پر گول یا لمبے شیپ دے لیں۔یہ چمچے سے رکھتے جائیں۔200ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔
دودھ میں کسٹرڈ چینی ڈال کر پکا لیں۔ یہاں تک کہ گاڑھا ہوجائے۔ اب اکلیئر کو کٹ کرکے کسٹر ڈ فیل کرکے پیش کیجئے۔ اوپر چاکلیٹ میلٹ کرکے ڈال لیں۔