Easy Microwave Mug Cake Recipe in Urdu

Find delicious Easy Microwave Mug Cake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Easy Microwave Mug Cake recipe is one of the common and most searched dishes in the Microwave recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Easy Microwave Mug Cake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2074 Views 0 Comments

مگ کیک
اجزاء:
کیک کھانا کس کو پسند نہیں ہوتا خاص کر بچوں کی تویہ پسندیدہ چیز ہے، ہر خوشی کے موقع پر کیک کاٹ کراس کو سیلیبریٹ کیا جاتا ہے۔ لیکن اکثرایسا ہو تا ہے کہ وقت بے وقت آپ کا دل چاہے کہ کچھ میٹھا ہوجائے اور فوری طور پر ایسا کچھ موجود نہیں ہوتا جو منٹوں میں بن بھی جائے اور شوق سے کھا بھی لیا جائے۔ تو ایسی ہی ایک بہت آسان اور مزیدار ریسیپی ہم آپ کے لئے لائے ہیں جو بڑے تو بڑے بچے بھی بآسانی بنا سکتے ہیں، اور مائیکرو ویو اوون میں بنانے کی وجہ سے اس میں جل جانے کا بھی خطرہ نہیں ہوتا۔
اجزاء
میدہ 3 کھانے کے چمچ
انڈا 1 عدد
چینی( پسی ہوئی) 2 کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
دودھ 1 کھانے کا چمچ
بلیو بینڈ مارجرین 1 کھانے کا چمچ
کوکو پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ
چاکلیٹ چپس 1 کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک بڑے کپ میں انڈا اور چینی ڈال کر مکس کر لیں۔ اب اس میں باقی تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح یک جان کرلیں۔ اس کے بعد اس کپ کو مائیکرو ویواوون میں ڈیڑھ منٹ کے لئے رکھ کر اوون چلا دیں۔ لیجیے مزیدار کپ کیک تیار ہے۔ اس کی سجاوٹ آئسکریم اور چاکلیٹ سیرپ سے کریں۔ یہ بچوں اور بڑوں دونوں کی پسندیدہ کوئیک ریسیپی ہے۔
Posted By: Afshan, Lahore

Find out the Easy Microwave Mug Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Microwave. Easy Microwave Mug Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Easy Microwave Mug Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Easy Microwave Mug Cake

Easy Microwave Mug Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Microwave.

Reviews & Comments