dolma Recipe in Urdu

Find delicious dolma recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. dolma recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating dolma recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

dolma
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

10423 Views 1 Comments

دولمہ
اجزاء:
بند گوبھی کے نرم پتے 12عدد
چاول آدھ پاؤ
سیر ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ سیر
ٹماٹر پوری دو چائے کے چمچ
اجوائن ڈیڑھ چائے کا چمچ
دار چینی پسی ہوئی چوتھائی چائے کا چمچ
پو دینہ باریک کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
سبز دھنیا باریک کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
سائز کا پیاز باریک کٹا ہوا ایک چھوٹا
لہسن(موٹے کوٹے ہوئے) تین جوئے
تیل ڈیڑھ چائے کا چمچ
لیموں کا رس آدھا
نمک اور مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
پانی ابال لیں اور بند گوبھی کے پتے کو 30سیکنڈ کے لئے ابال لیں پھر ان کا پانی نکال کر ہر پتے کو الگ کر لیں۔ نمکین پانی میں چاول ابال کر گلا لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں۔ پیازوں کو چاولوں میں 1/3حصہ ٹماٹر، ٹماٹر پوری، آدھا چمچ اجوائن ، پو دینہ، دھنیا، دار چینی اور 2جوئے لہسن کے ساتھ شامل کر یں۔ اچھی طرح مکس کر یں اور دو منٹ کے لئے پکائیں ۔ پین کو آگ سے ہٹالیں اور لیموں کا رس اور نمک مرچ ملائیں۔ بند گوبھی کے پھیلے ہوئے پتوں میں گول چمچے کی مدد سے فلنگ ڈالیں اور ان کو اچھی طرح ریپ کر کے رولز بنا لیں۔ جب رولز مکمل ہو جائیں تو ایک بھاری پیندے والے سوس پین میں بچے ہوئے آدھے ٹماٹر بچھائیں۔ ٹماٹروں کے اوپر رولز کو تر تیب دیں اور باقی ٹماٹر، لہسن اور اجوائن اوپر بچھا دیں۔ دولماز کے اوپر سوس پین کے سائز کی ایک پلیٹ رکھیں تاکہ پکنے کے دوران وہ پھٹنے نہ پائیں۔ دو گھنٹے کے لئے نہایت ہلکی آنچ پر ان کو پکنے دیں۔ سرو کرنے کے لئے دولماز ان کے جوس کے ساتھ پیش کر یں۔
Posted By: Fozia, karachi

Find out the dolma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. dolma is very famous in desi people. At KFoods you can find dolma and all the urdu recipes in a very easiest way.

dolma

dolma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز
Reviews & Comments

Hi and assalam o alaikum kfoods admin, i came here back to pay thanks to you for providing dolma. We made it and found it was superb. Now my mom asks me to get vegetable recipes from kfoods for cooking our daily lunch and dinner foods.

  • Mah Talat, Bahawalpur