تمام اجزاء کو مکس کرکے شیک بنالیں ۔
ایک گلاس روزانہ کسی بھی وقت پئیں۔
مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں ۔
انشاء اللہ گال بھی بھر جائیں گے ، چست اور چاق و چوبند بھی ہوجائیں گے ۔
پانچ سال سے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں۔
باقی تمام عمر کے افراد اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔