Cups of Chicken And Vegetables Recipe in Urdu

مرغی اور سبزیوں کی پیالیاں

اجزاء:
مرغی کے سینے: 2 عدد
سموسے کی پٹیاں: حسب ضرورت
گاجر: ایک عدد
ٹماٹر: ایک عدد
پیاز: ایک عدد
ہری پیاز:2 عدد
ہری مرچیں 4عدد
شملہ مرچ:عدد
ادرک: ایک درمیانہ ٹکڑا
لہسن: 4جوے
چینی: ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس: ایک چائے کا چمچہ
سویا ساس: 2کھانے کے چمچے
چلی ساس: 2 کھانے کے چمچے
نمک: حسب ذائقہ
تل کا تیل: ایک چائے کا چمچہ
تیل: تلنے کے لئے
ہری پیاز‘ گاجر ‘ شملہ مرچ‘ ہری مرچ‘ ٹماٹر اور پیاز کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں ۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے سبزیاں تلیں اور اس میں لہسن‘ ادرک‘ تل کا تیل ‘ سویا ساس‘ چلی ساس‘ لیموں کا رس‘ چینی اور نمک ملاکر 5منٹ پکائیں ۔
بلینڈر میں سبزیوں کو مرغی کے سینے کے ہمراہ موٹا موٹا پیس لیں ۔
سموسے کی پٹیوں کے چوکور ٹکڑے کاٹیں ۔
مفن ٹرے کو چکنا کرکے ہر سانچے میں 2 پیٹیاں اس طرح سے رکھیں کہ کونے الگ الگ نظر ;200;ئیں ۔
اُن کے درمیان میں تیار ;200;میزہ بھر لیں ۔
مفن ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 200ٖ;67;پر 12منٹ یا سنہری رنگ ;200;نے تک پکاکر نکال لیں ۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Cups of Chicken And Vegetables Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Cups of Chicken And Vegetables is very famous in desi people. At KFoods you can find Cups of Chicken And Vegetables and all the urdu recipes in a very easiest way.

Cups of Chicken And Vegetables

Cups of Chicken And Vegetables in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment