اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی): ½کلو
پسا ہوا لہسن ادرک: ایک چائے کا چمچہ
کٹی ُہوئی کالی مرچ: ½چائے کا چمچہ
لیموں کا رس: ایک کھانے کا چمچہ
شملہ مرچ (چوکور کٹی ہوئی): ایک عدد
پیاز (چوکور کٹی ہوئی): ایک عدد
ٹماٹر(چوکور کٹے ہوئے): 2 عدد
نمک: ½چائے کا چمچہ
تیل: سینکنے کے لئے
کھیرا‘ ہری پیاز: سجانے کے لئے
باربی کیو ساس کے اجزاء:
پسا ہوا لہسن: ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹو کیچپ: ¼پیالی
کارن فلور: ایک چائے کا چمچہ
کٹی ُہوئی کالی مرچ: ½چائے کا چمچہ
پانی: ½پیالی
نمک: ¼چائے کا چمچہ
تیل: 2کھانے کے چمچے