ایک پین میں کھویا لیں اوراسے اچھی طرح بھون لیں ۔
ا ب ایک پین میں چینی اور پانی ڈال کر پکائیں اور چاشنی بنا ئیں اور اس میں گلوکوزیا شہد ڈال دیں اورمکس کرلیں ۔
اب تیار مکسچر کو کھوئے میں ڈال کر مکس کر لیں ۔
اب اس مکسچر میں پگھلی ہوئی چوکلیٹ ڈال کر براؤن کرلیں مکس کریں اور براؤن پیڑے بنا لیں ۔
پھر اسکے اپر بادام رکھ دیں۔
آپکے مزیدار چاکلیٹ پیڑہ تیار ہیں ۔