اجزاء:
•اسپیگھٹی_____ 1 پیکٹ (اُبلی ہوئی)
•2 سویاسوس_____ 1/4 کپ
•شکر_____ 1/3 کپ
•ہری پیاز_____ 2عدد (چوپ کرلیں)
•تل کا تیل_____ 1/4 کپ
•تل _____ گارنش کے لئے
چکن کیلئے:
•چکن_____ 1/2 کلو (بون لیس‘ چھوٹے کیوب بنالیں)
•سویاسوس_____ 1/4 کپ
•تریا کی سوس_____ 1/4 کپ
•ادرک پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچہ
•سویا سوس اور_____ 1 چائے کا چمچہ
•لہسن کے جوے_____ 2 عدد (پیسٹ بنالیں)
•براؤن شوگر_____ 1/4 کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•تیل_____ حسبِ ضرورت