اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ---- دو عدد (درمیانی)
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد (گول کاٹ لیں)
تیل ----- آدھا کپ
دہی ----- آدھا کپ
لیموں (رس نکال لیں) ----- ایک عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
پنچ رنگی مصالحہ
زیرہ (کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ
دھنیا (کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ
میتھی دانہ (کٹا ہوا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کلونجی ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
سونف (کوٹ لیں) ---- ایک چائے کا چمچ