Chicken Pakora Recipe in Urdu

Chicken Pakora
Recommended By Chef 00.20 To Prep
6 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 17565 Views
0 Comments

چکن پکوڑا

اجزاء:
•مرغی_____ 1 کلو
•بیسن_____ 1 پاؤ
•ادرک_____ چھوٹا ٹکڑا
•سویا سوس_____ 2 چمچ
•گرم مصالحہ_____ 2 چمچ
•کباب مصالحہ_____ 1 چمچ
•مرچ لال_____ پسی پونا چمچ
•نمک_____ آدھ چمچ
•ثابت خشک دھنیا_____ آدھ چمچ
•زیرا سفید_____ آدھ چمچ

مرغی کے گوشت کو دھو کر دیگچی میں ڈال دیں
تھوڑا پانی ڈال کر گلا لیں مگر زیادہ نہیں گلائیں
ساتھ تھوڑا سا نمک اور کٹی ہوئی ادرک کے ٹکڑے ڈال دیں
جب پانی خشک ہوتے جائے تو ٹھنڈا ہونے پر ہڈیاں نکال کر گوشت الگ کر لیں
اب گوشت پر سویا سوس لگا دیں اور باقی کے تمام مصالحے ملا کر گوشت پر لگا دیں
ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں بیسن گھول کر خمیر کر لیں جو ٹکڑے ادرک کی مرغی گلانے کے ساتھ ڈالے تھے انہیں پیس کر بیسن میں ملا دیں
ہلکی سی نمک مرچ ثابت خشک دھنیا سفید زیراملا کر بیسن تیار کر لیں
گھی یا تیل گرمکر لیں اور ایک ایک بوٹی پر بیسن چڑھا کر پکوڑوں کی طرح تل لیں سبز دھنیے اور پو دینے کی یکساں چٹنی بناکر رکھیں

Posted By: Ramsha, Islamabad

Find out the Chicken Pakora Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Chicken Pakora is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Pakora and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Pakora

Chicken Pakora in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment