اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
دہی (پھینٹ لیں) ----- آدھا کپ
زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمج
لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
تیل ------ ایک چوتھائی کپ
پیاز (باریک چوپ کرلیں) ----- ایک کپ
لال مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
ٹماٹو پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ثابت لال مرچیں ----- تین عدد